11:31 am
تیل نہ نکلا تو کیا ہوا، کویت سے پاکستانیوں کے لئے کئی ارب ڈالر کی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تیل نہ نکلا تو کیا ہوا، کویت سے پاکستانیوں کے لئے کئی ارب ڈالر کی خوشخبری آگئی۔۔چین اور سعودی عرب کے بعد اب کویت نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خوشخبری سنا دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی (کے آئی اے)نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پاکستان کے لیے ایک میگا انویسٹمنٹ پروگرام بنایا ہے جس کے تحت ابتدائی طور پر پاکستان میں 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی
۔سندھ کے وزیر برائے ورکس، سروسز اور ایریگیشن سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کے آئی اے کے نمائندے ڈاکٹر احمد ادریس کا کہنا تھا کہ ”کے آئی اے صوبہ سندھ میں انفراسٹرکچر اور توانائی سمیت متعدد سیکٹرز میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ یہ سرمایہ کاری کئی طریقوں سے کی جائے گی جن میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ، انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پی)، آپریٹ اینڈ ٹرانسفر و دیگر طریقے شامل ہیں۔سرمایہ کاری کے طریقے کا انحصار پراجیکٹس کی نوعیت پر ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری