02:35 pm
پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، 5 افراد جاں بحق ، خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ٹریفک حادثا ت اور واپعات میں خاتون اور بچی سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے،تفصیلات کے مطابق ملیر 15میں واقع گھر میں کنڈا ٹوٹنے سے پنکھا اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں زمین پر لیٹی ہو ئی 9سالہ بدیع دختر سلیم سر پر گہری چوٹ لگنے سے زخمی ہو گئی ،جسے تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا،
گڈاپ سٹی کے علاقے سپر ہائی وے پر واقع نجی فیکٹری میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 23سالہ دانش جاں بحق ہو گیا،محمود آباد نمبر 2میں گھر کی دیوار گرنے سے 72سالہ خاتون جمیلہ زوجہ علاؤلدین جاں بحق ہوگئی جس کی لاش جناح اسپتال لائی گئی ، علاوہ ازیں شارع فیصل لال کوٹھی کے قریب نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل کو روند دیا جس کے نتیجے میں 20سالہ مقام خان شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اس نے دم توڑ دیا ،شاہ لطیف کے علاقے جام کنڈو کے قریب نامعلوم گاڑی کے زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں،متوفی کی عمر 30سے 35 سال ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر

خاتون ایس ایچ او شرافت خان کو عہدے سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

خاتون ایس ایچ او شرافت خان کو عہدے سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 