02:36 pm
نواز شریف کی ضمانت ، آخری حربے کے طور پر آخر بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف کی ضمانت ، آخری حربے کے طور پر آخر بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ۔۔۔ نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت کے لئے ایک بار پھر اسلام اباد ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ نئی میڈیکل رپورٹس بھی عدالت میں جمع کرا دیں گئیں۔ قائد مسلم لیگ ن کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے دائر درخواست ضمانت میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف شدید علیل ہیں، پاکستان، برطانیہ، امریکا اور سوئٹزرلینڈ کے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جیل میں رہنے سے ان کی صحت پر نہایت منفی اثرات مرتب ہوں گے جو جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں،
طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کیا جائے۔ نواز شریف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹی وی اینکرز کے پروگرامز اور سیاسی مخالفین کے بیانات بھی ذہنی دباؤ میں اضافہ کرتے ہیں، این آر او کی بات کرنے والے توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں، ضمانت پر رہائی سے نیب کا کیس متاثر نہیں ہوگا، احتساب عدالت سے 24 دسمبر 2018 کی سزا کیخلاف مرکزی درخواست 20 جون کو سماعت کیلئے مقرر ہے، اس سے قبل ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کر لیا جائے۔ واضح رہے 8 ستمبر 2017 کو نواز شریف اور ان کے بچوں کیخلاف العزیزیہ، فلیگ شپ، ایون فیلڈ ریفرنسز دائر ہوئے، 19 اکتوبر 2017 کو العزیزیہ اور 20 اکتوبر کو فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف پر فرد جرم عائد ہوئی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو 10، مریم نواز کو 7، محمد صفدر کو ایک سال قید کی سزا ہوئی۔ ستمبر 2018 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں تینوں کی سزاؤں کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیا تھا۔ 24 دسمبر 2018 کو العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید کی سزا ہوئی، عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کو بری کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

قومی اسمبلی کا اجلاس ۔۔ ضابطہ اخلاق جاری ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ۔۔۔ پاکستان کا موقف سامنے آگیا

 حکومت نے اکنامک سروے آف پاکستان سے مہنگائی اور بیروزگاری کے اعدادو شمار غائب کر دئیے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپایا جا سکے۔بلاول بھٹو

 کرپٹ اپوزیشن نے 3 سال معیشت کی خرابی کا جعلی بیانیہ پھیلایا۔ شہباز گل

پارلیمنٹ میں ارکان کی ہلڑ بازی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نےاہم بیان دے دیا

 دن رات ریاست مدینہ کا ذکر کرنے والے حکمران کاش غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والے کروڑوں پاکستانیوں کومدد کا ہاتھ بڑھاتے۔ شہباز شریف

جامعات میں تحقیق اور جدت پر مبنی معیاری تعلیم کو فروغ دیا جائے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اپوزیشن نے بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کرکے غیر جمہوری اور غیر پارلیمانی اقدام کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار

سندھ حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ ۔۔۔۔چھٹی سے آٹھویں کلاسز کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری