02:57 pm
’’ثابت کرکے دکھاؤں گا پاکستان اوپر جائے گا‘‘، عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

’’ثابت کرکے دکھاؤں گا پاکستان اوپر جائے گا‘‘، عمران خان نے دبنگ اعلان کر دیا

02:57 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ثابت کرکے دکھاؤں گا پاکستان اوپر جائے گا، آج جمہوریت بچانے کے نام پرسب جمع ہوئے ہیں، بدقسمتی سے انہی لوگوں کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھا، پاکستان ہمیں سب سے مشکل حالات میں ملا۔ وزیراعظم عمران خان نے فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی رہنما ماؤزے تنگ نے پاکستان کوعظیم ملک قراردیا تھا۔آج جمہوریت بچانے کیلئے وہاں سارے جمع ہوئے ہیں۔ بدقسمتی سے ان لوگوں کی وجہ سے ملک آگے نہیں بڑھا۔ سب سے مشکل حالات میں پاکستان ہمیں ملا ۔
 وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج وہاں سارے جمہوریت بچانے کے نام پر جمع ہوئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ثابت کرکے دکھاؤں گا پاکستان اوپر جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں قوم کوحوصلہ دینےکی ضرورت ہوتی ہے۔عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ شوکت خانم ہسپتال میں 75 فیصد مریضوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ شوکت خانم ہسپتال کو گزشتہ سال کی نسبت زیادہ عطیات ملے۔ اس وقت ملک مشکل معاشی حالات سے گزررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شوکت خانم ہسپتال میں علاج کی عالمی معیار کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملک کیلئے قربانیاں اورپیسے دینے والوں کی وجہ سے شوکت خانم ہسپتال بنا ہے۔ہماری قوم میں قربانی کا جذبہ ہے۔ رحم اورانصاف کی بنیاد پرمعاشرے قائم رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوسروں کے لیے کچھ کرنے سے انسان کو دلی سکون ملتا ہے۔ پاکستانی قوم دل کھول کر فلاحی کاموں میں حصہ لیتی ہے۔ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان سے معروف تاجروں کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی اقتصادی صورتحال اور آئی ایم ایف مذاکرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تاجروں کے وفد نے وزیراعظم کو معاشی استحکام اور معیشت کے فروغ کیلئے تجاویز پیش کیں۔ وزیراعظم نے تاجروں ک تجاویز کو سراہا۔

 

تازہ ترین خبریں

مراد سعید نےبراڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں این ایچ اے سے تفصیلات طلب کرلیں

مراد سعید نےبراڈ شیٹ فیصلے کے تناظر میں این ایچ اے سے تفصیلات طلب کرلیں

 چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

چیئرمین نیب کو ملک چھوڑنے والے سرمایہ کاروں کی فہرست فراہم کردینگے،سلیم مانڈوی والا

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

یوم یکجہتی کشمیر : حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

فضل الرحمان اورآصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا