03:00 pm
حکومت اپنی دشمن آپ، کسی کے گرانے سے پہلے ہی گرجائے گی: مریم نواز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی پارٹی قیادت کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں جاری ہے جس کی صدارت شاہد خاقان عباسی اور راجہ ظفرالحق کر رہے ہیں۔ اجلاس میں شرکت سے قبل مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کو کسی دشمن یا اپوزیشن کی ضرورت نہیں،
کسی کے گرانے سے پہلے خود ہی گر جائے گی.مسلم لیگ ن کے اہم پارٹی اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں جاری ہے جس میں مریم نواز، حمزہ شہباز کے علاوہ سینئر پارٹی رہنما شریک ہیں جبکہ صوبائی صدور کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں حکومت مخالف احتجاج، معاشی صورتحال کے علاوہ موجودہ ملکی سیاسی معاملات پر مشاورت ہو گی۔مریم نواز پارٹی قیادت کو گزشتہ روز چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے افطار ڈنر میں اپوزیشن رہنماوں سے ہونے والی ملاقات اور پیش رفت سے بھی آگاہ کریں گی۔ قبل ازیں اجلاس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور پارلیمنٹ کی بالادستی سے ہی ملک چلے گا، وزیراعظم کے پاس اب جھوٹ کےعلاوہ بولنے کو کچھ نہیں، حکومت کوکسی دشمن کی ضرورت نہیں یہ اپنی خود دشمن ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر