04:06 pm
عمران خان کی  بے پناہ مقبولیت آج بھی بھی برقرار افطار پارٹی میں کتنے کروڑ روپے اکٹھے ہو گئے

عمران خان کی بے پناہ مقبولیت آج بھی بھی برقرار افطار پارٹی میں کتنے کروڑ روپے اکٹھے ہو گئے

04:06 pm

اسلام آباد(سی پی پی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک افطار میں شوکت خانم اسپتال کے لیے 20 کروڑ روپے کے ریکارڈ عطیات جمع ہوئے۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم نے کہا
کہ گزشتہ سب افطار کے موقع پر شوکت خانم اسپتال کے لیے 20 کروڑ روپے کے ریکارڈ عطیات جمع ہوئے۔ جس پر انہوں نے عطیات دینے والوں کا شکریہ اداکیا۔

تازہ ترین خبریں