06:26 am
پی ٹی آئی کے رکن اور وفاقی وزیر سردار علی محمدانتقال کر گئے

پی ٹی آئی کے رکن اور وفاقی وزیر سردار علی محمدانتقال کر گئے

06:26 am

گھوٹکی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر اینٹی نارکورٹکس سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔سرداری علی محمد مہر سینئر سیاستدان تھے اور صوبہ سندھ سے سابق وزیراعلیٰ بھی رہ چکے ہیں
۔ان خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے علی محمد مہر کا انتقال خانپور مہر میں اپنی رہائشگاہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔

تازہ ترین خبریں