07:09 am
بیشتر علاقوں میں موسم گرم، کہیں بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے اکثر شہروں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کچھ اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، قلات، ژوب اور پنجاب کے شہروں بہاولپور، ملتان، ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان)، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) جبکہ سندھ علاقوں سکھر اور لاڑکانہ میں بھی آندھی اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ روز پیر کو بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم بنوں، ہزارہ ڈویژن، کوئٹہ، قلات، ژوب، ڈی جی خان، ڈی آئی خان، لاڑکانہ ڈویژن، کشمیر اور اس کے قریبی پہاڑی علاقوں کے چند مقامات پر آندھی اور گرچ چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش چلاس 33 ملی میٹر، ڈی آئی خان 17 ملی میٹر، راولا کوٹ، گڑھی دوپٹہ 08 ملی میٹر، بالاکوٹ، بگروٹ 07 ملی میٹر، مظفر آباد 06 ملی میٹر، ژوب 05 ملی میٹر، چترال 04 ملی میٹر، قلات، کوٹلی، بنوں 02 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے