08:02 am
حکو مت نے عیدالفطر کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال عید الفطر 5 جون کو بدھ کے روز ہوگی۔دوسری جانب ماہرینِ فلکیات کے مطابق شوال کا چاند 4 جون کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے بعد عید 5 جون بروز بدھ منائی جائے گی
اورچونکہ حکومت کی جانب سے عید پر 3 چھٹیاں ہیں اس لیے عید کے تین دن بدھ، جمعرات اور جمعہ کے بعد ہفتہ اور اتوار کی چھٹیوں کے شامل ہونے سے رواں سال عید الفطر پر 5 چھٹیاں ہونے کا امکان ہے۔ماہرین کے مطابق رواں سال شوال کا چاند 3 جون کو پیدا ہو جائے گا لیکن اس کی عمر بہت کم ہو گی اس لیے اسے پاکستان میں دیکھا نہیں جا سکے گا اور وہ غروبِ آفتاب کے 1 منٹ بعد ہی غروب ہو جائے گا اس طرح شوال کا چاند 4 جون کو نظر آئے گا اور امکان ہے کہ اس چاند کو پاکستان میں ایک گھنٹے تک دیکھا جاسکے گا جس کے بعد 5 جون کو عید ہو گی۔5 جون کو عید ہونے کی صورت میں 5 جون سے 9 جون تک چھٹیاں منائی جا سکیں گی کیونکہ 8 جون کو ہفتہ اور 9 جون کو اتوار کا روز ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان 5 دنوں کیلئے حکومت چھٹیوں کا اعلان کر دے گی۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے