08:18 am
افطارپارٹی کے اختتام پر شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز سے کہا کہ آپ چلیں میں بلاول سے مل کر آتا ہوں

افطارپارٹی کے اختتام پر شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز سے کہا کہ آپ چلیں میں بلاول سے مل کر آتا ہوں

08:18 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اسلام آباد میں دی جانے والی افطار پارٹی کے بعد واپسی کے وقت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلاول بھٹو سے ملنا چاہتے لیکن مریم نواز نے ان سے کہا کہ ’ آپ آئیں‘۔ شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف سے کہا کہ ’میں بلاول بھٹو سے مل کر آتا ہوں‘ لیکن مریم نواز نے ان کو بازو سے پکڑ کر کہا
کہ ’ آپ چلیں‘۔اس حوالے سے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے شاہد خاقان کے بازو سے پکڑ کر انہیں آگے چلنے کو کہا جب کہ واپس جا کر بلاول سے ملنا چاہتے تھے۔ یاد رہے کہ اتوار کے روز بلاول بھتو کی دعوت پر مریم نواز شریف نے بلاول ہاؤس اسلام آباد میں افطار پارٹی مین شرکت کی ان کے ہمراہ شاہد خاقان عباسی، حمزہ شہباز اور ایاز صادق بھی موجود تھے۔ پارٹی کے اختتام پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بلاول بھٹو سے ملنا چاہتے لیکن مریم نواز نے ان سے کہا کہ ’ آپ آئیں‘۔ شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف سے کہا کہ ’میں بلاول بھٹو سے مل کر آتا ہوں‘ لیکن مریم نواز نے ان کو بازو سے پکڑ کر کہا کہ ’ آپ چلیں‘۔