05:23 pm
عہدہ سے ہٹا دیا گیا  وزرات خزانہ سے دھماکے دار خبر آگئی

عہدہ سے ہٹا دیا گیا وزرات خزانہ سے دھماکے دار خبر آگئی

05:23 pm

اسلام آباد (آئی این پی)جمعرات کو وفاقی حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو سیکرٹری خزانہ کے عہدے سے ہٹا دیاہے، سیکرٹری کابینہ ڈویژن نوید کامران کو نیا سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا ہے،
نوید کامران کی جگہ سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام معروف افضل کو سیکرٹری کابینہ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے، یونس ڈھاگہ کوفوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، تعیناتیوں کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں