06:23 am
کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کار سوار 2 افراد ہلاک

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کار سوار 2 افراد ہلاک

06:23 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مشکوک کار سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے۔فورسز نے مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیاتو گاڑی میں سوار افراد نے فائرنگ کردی جس پر سیکیورٹی فورسز نے بھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کار
سوار 2 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق اتوار اورپیر کی درمیانی شب درویش آباد کے حساس علاقے میں فورسز نے مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا تو گاڑی میں سوار افراد نے فائرنگ کردی جوابی فائرنگ سے گاڑی میں سوار دونوں افرا دجاں بحق ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں