04:58 pm
ایٹمی دھماکوں کے وقت مجھے اعتماد میں نہیں لیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان

ایٹمی دھماکوں کے وقت مجھے اعتماد میں نہیں لیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان

04:58 pm

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بی این پی (مینگل ) کے سربراہ سردار اختر مینگل کہتے ہیں کہ 1998میں جب ایٹمی دھماکے کیے گئے تو بطور وزیر اعلیٰ بلوچستان مجھے اعتماد میں نہیں لیا گیا ،ہم نے جب اس بات پر احتجاج کیا تو ہماری حکومت ہی ختم کردی گئی۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا کہ ملک کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ فاطمہ جناح۔ عجیب تماشہ ہے
کہ جب حکومت میں ہوتے ہیں تو وفادار لیکن اپوزیشن میں بیٹھیں گے تو غدار کہلائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ گوادر، چاغی اور ریکوڈک کا نام لیا جاتا ہے لیکن ان منصوبوں سے بلوچستان کے لوگوں کو کیا ملا؟

تازہ ترین خبریں