06:51 am
اس شخص کو 3بار سزائے موت دی جائے

اس شخص کو 3بار سزائے موت دی جائے

06:51 am

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک  )اس شخص کو 3بار سزائے موت دی جائے ، پاکستانی عدالت میں ایسا کیس پہنچ گیا کہ جج نے خوفناک سزا سنا دی۔۔۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دوہرے قتل کیس میں مجرم کو تین بار سزائے موت کی سزا سنادی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دہرے قتل کیس کی سماعت ہوئی ، اے ٹی سی کے جج محمد اقبال نے ملزم کو تین بار سزائے موت دینے کا حکم سنا دیاہے ۔ ملزم کے خلاف تھانہ سیداں والا میں ڈکیتی ، قتل اور دیگر مقدمات درج ہیں ۔


 

تازہ ترین خبریں