11:53 am
عید الفطر کی آمد، بازاروں میں رش، ٹریفک جام معمول بن گیا

عید الفطر کی آمد، بازاروں میں رش، ٹریفک جام معمول بن گیا

11:53 am

آئیٹم نمبر19 بازاروں میں سکیورٹی کے پیش نظر پولیس کی نفری بھی تعینات، شہر کی تمام اہم شاہرائوں پر بھی گشت غیر معیاری مال بھی سرعام فروخت ہونے لگا،رش اور گرمی کے باعث خریداروں کو مشکلات کا سامنا مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)عیدالفطر کی آمد،دارالحکومت کے بازاروں میں خریداروں کار رش بڑھ گیا۔جبکہ شہر بھر میں ٹریفک جام،روزہ دار شدید گرمی میں خوار ہوتے رہے۔تفصیلات کے مطابق دارالحکومت میں سرکاری ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہوں کی ادائیگیوں کے بعد بازاروں میں رش بڑھ گیا،شدید مہنگائی میں شہری جی بھر کر عید کی خریداری نہ کرسکے۔بازاروں میں سکیورٹی کے پیش نظر پولیس کی نفری بھی تعینات جبکہ شہر کی تمام اہم شاہرائوں پر بھی ٹریفک کا رش بڑھ گیا اور پورا دن ٹریفک جام رہنے سے شدید گرم موسم میں روزہ دار خوار ہوتے رہے۔ رشں

تازہ ترین خبریں