04:47 pm
عمران خان بہت جلدامریکہ کا دورہ کریں گے، ڈاکٹر شاہد مسعود

عمران خان بہت جلدامریکہ کا دورہ کریں گے، ڈاکٹر شاہد مسعود

04:47 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے جلد دورہ امریکہ کے امکانات ہیں ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی بھی توقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرملکی صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان اگلے ماہ جون میں امریکا کا دورہ کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگلے ماہ جون کی 19 یا 20 تاریخ کو امریکا کا دورہ کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں