08:55 am
آج درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کاامکان

آج درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کاامکان

08:55 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) گرمی نے شہریوں کےہوش بھلادیئے۔سورج اپنے جاہ جلال پر ،دن چڑھتے ہی سورج نے لوگوں کاباہر نکلنامحال بنادیا۔معمولات زندگی متاثر ہوگیا،شہریوں کے پسینے چھوٹنے لگے
۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے بھی ٹھنڈی خبر سنانےسے انکار کردیا ۔

تازہ ترین خبریں