09:30 am
عید سے قبل لرزہ خیز حادثے نے سب کو رُلادیا

عید سے قبل لرزہ خیز حادثے نے سب کو رُلادیا

09:30 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں ٹریفک حادثے میں تین خواتین سمیت 4 افراد چل بسے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تربت کے علاقے کیساک کے مقام پر وین الٹ گئی۔ وین الٹنے کے واقعے کے بعد چار افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے کے دوران 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔دوسری طرف ریسکیو حکام نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے،
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹرز انہیں طبی امداد دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں