09:36 am
مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران بھی عمران خان کو دیکھ کر صدقہ چور، زکوٰۃ چور کے نعرے لگ گئے

مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران بھی عمران خان کو دیکھ کر صدقہ چور، زکوٰۃ چور کے نعرے لگ گئے

09:36 am

اسلام آباد(آئی این پی)دورہ سعودی عرب کے موقع پر مکہ اور مدینہ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ میں طواف کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ایک شخص نے نعرے لگا دیے،
نعرے لگانے والے شخص نے کہا کہ نیازی اللہ تمھیں ہدایت دے، جھوٹ بولتے ہو، اللہ تمھیں ہدایت دے، جبکہ مدینہ منورہ میں حاضری کے دوران بھی ایک شخص نے عمران خان کو دیکھ کر صدقہ چور ،زکوٰۃ چور کے نعرے بھی لگائے ۔

تازہ ترین خبریں