04:31 pm
شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) لندن کی تنظیم نو کا اعلان

شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) لندن کی تنظیم نو کا اعلان

04:31 pm

لندن (آن لائن) مسلم لیگ ن کی لندن کی تنظیم تحلیل، اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم 10 رکنی کمیٹی پارٹی کی تنظیم نو کرے گی، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے منظوری دے دی،
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں پارٹی کی تنظیم کو تحلیل کر دیا۔ شہباز شریف نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے کمیٹی مسلم لیگ ن لندن کی تنظیم نو کرےگی۔

تازہ ترین خبریں