04:37 pm
سزایافتہ افسران کے فرار ہونےکی خبریںجان بوجھ کرپھیلائی جارہی ہیں، پاک فوج

سزایافتہ افسران کے فرار ہونےکی خبریںجان بوجھ کرپھیلائی جارہی ہیں، پاک فوج

04:37 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 30 مئی کو سزا پانے والے دو آرمی آفیسر اور ایک سول آفیسرکو سول جیل حکام کے حوالے کر دیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ٹرائل کے دوران تینوں آفیسرز ملٹری کی تحویل میں رہے،
ان تینوں آفیسرز کو انٹیلی جنس بنیاد پر فوری گرفتار کیا گیا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان افسران کی بیرون ملک چلے جانے کی افواہیں تھیں بعض عناصر جان بوجھ کر ایسی افواہیں پھیلا رہےہیں۔

تازہ ترین خبریں