05:08 pm
شہباز شریف گروپ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے پلان سے خبردار

شہباز شریف گروپ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے پلان سے خبردار

05:08 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نوازاور شاہد خاقان عباسی کی متحرک سیاست سے حکومت کو تو پریشانی کا سامنا ہے ہی۔اب شہبازشریف گروپ بھی اس صورتحال سے پریشان دکھائی دے رہا ہے۔ اوردونوں کو پارٹی میں کوئی بھی بڑا کردار ملنے کی صورت میں شہباز شریف گروپ اپنا فیصلہ کرنے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی نے جماعت میںدراڑ ڈالنے کیلئے جو بھی پلان تیار کیا اس پر شہباز شریف گروپ نالاں ہوچکا ہے
اور انہوں نے پیغام رسانی بھی کی ہے کہ مسلم لیگ کی باگ ڈور شاہد خاقان عباسی یا مریم نواز نے سنبھالی تو وہ پنجاب سے ایم پی ایز کی سیٹوں پر سے مستعفی ہوجائیں گے۔ ایمپی ایز مشترکہ پیغام پر نواز شریف کی مرکزی رہنماء پارٹی ٹوٹنے کے خوف سے چپ سادھ لیے ہیں

تازہ ترین خبریں