06:48 am
حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 جون تک توسیع

حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 جون تک توسیع

06:48 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) حمزہ شہباز کی ضمانت میں 11 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔ یاد رہے آج ان کی ہائی کورٹ میں تین مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہونی تھی، عدالت نے حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثوں،
رمضان شوگر ملز اور صاف پانی میں عبوری ضمانت آج تک منظور کر رکھی تھی۔ تاہم اب ان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں