12:47 pm
نیب کے وکیل نے سپریم کورٹ سے بھاگنے والوں کو پکڑ لیا

کراچی (آ ئی این پی)نیب نے سرکاری اراضی پر قبضے کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد ہونے پر ملزمان کے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنادیا ہے،تفصیلات کے مطابق پیر کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کے علاقے کورنگی میں پانچ سو تیس ایکڑ سرکاری اراضی ہتھیانے کے معاملے پر سماعت ہوئی،دوران سماعت عدالت نے دونوں بینیفشری ملزمان اسلم اور امجد کی درخواست ضمانت مسترد کردی،
جس پر ملزموں نے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن نیب وکیل نے گاڑی کو روک کر دونوں کو گرفتار کر لیا۔نیب کے مطابق ملزموں کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا،ریفرنس میں گیارہ ملزم نامزد تھے، جن میں سے تین پہلے ہی گرفتار ہیں نیب کے مطابق دونوں ملزموں نے سرکاری اراضی فروخت کرکے فائدہ اٹھایا ہے،زمین سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کے دور میں الاٹ کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی