12:52 pm
عدلیہ کیساتھ پہلے بھی کھڑا تھا اور آج بھی کھڑا ہوں، نواز شریف

لاہور(آن لائن)نوازشریف نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے معاملے پربھرپورآوازبلندکرنے کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری کر دی ہے،سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں مریم نوازشریف سمیت دیگر پارٹی عہدیداروں نے ملاقات کی جس دوران انہیں مختلف ایشوز پر بریفنگ بھی دی گئی جبکہ مختلف اہم امور پر صلاح مشورے بھی کیے گئے
۔جس پر نوازشریف نے کہاک ہ عدلیہ بحالی تحریک میں ن لیگ نے بھر پور کردار ادا کیا تھا، ن لیگ نے تمام سختیوں کے باوجودعدلیہ کااحترام کیا۔ ان کا کہناتھا کہ اپوزیشن کواعتماد میں لیکرپارلیمنٹ میں آوازاٹھائی جائے۔سابق وزیراعظم نے پارٹی عہدیداروں کوکہا کہ سینیٹ اورپارلیمنٹ میں پارٹی بھرپورموقف دیں،ان کا کہناتھا کہ ضرورت پڑی تو اب بھی لیگی کارکن پیچھے نہیں رہیں گے، عدلیہ کیساتھ پہلے بھی کھڑا تھا اور آج بھی کھڑا ہوں۔ ملاقات کے دوران ا ن کا کہناتھا کہ ہماری حکومت میں امن وامان کی صورت حال کنٹرول میں تھی، مہنگائی سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر میں قوم کاکفارہ ادا کررہا ہوں تو پارٹی ایم پی اے اورایم این اے کو کیا مسئلہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا