01:09 pm
بریٹش ائیر ویز نے مسلم لیگ ن کی حکومت میں آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا تھا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( آئی این پی ) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ نالائق حکومت کے دور میں جو اچھی خبر آئے گی وہ پاکستان کو نوازشریف کا تحفہ ہو گا،، نالائق حکومت ایک بار پھر نواز شریف کے کام پر اپنی جھوٹی مہر لگا کر خوش ہو رہیبریٹش ائیر ویز نے مسلم لیگ ن کی حکومت میں آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا تھا ہے۔پیر کو بریٹش ائیر ویز کی 10سال بعد پاکستان میں واپسی پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگز یب نے کہا کہ نالائق حکومت ایک بار پھر نواز شریف کے کام پر اپنی جھوٹی مہر لگا کر خوش ہو رہی ہے
،بریٹش ائیر ویز نے مسلم لیگ ن کی حکومت میں آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا تھا، 13فروری 2018کو پاکستان میں دو جون 2019کو آپریشن شروع کرنے کا کہا تھا، موجودہ نالائق حکومت کے دور میں جو اچھی خبر آئے گی وہ پاکستان کو نوازشریف کا تحفہ ہو گا ، شکریہ نوازشریف ، مریم اورنگزیب نے کہا کہ نالائق وزیراعظم ابھی اور بھی نواز شریف کے تیار منصوبوں کو شروع کرنے میں جھوٹا کریڈٹ لینے کے لئے جان بوجھ کے تاخیر کر رہے ہیں ،عمران صاحب نواز شریف کے منصوبوں پر نواز شریف کی مہر ہے اور عوام ا ±ن منصوبوں کو پہچانتی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی