05:40 pm
دارالحکومت میں کچرے کے ڈھیر، تعفن سے جینا محال

دارالحکومت میں کچرے کے ڈھیر، تعفن سے جینا محال بلدیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے ہوئے مکمل طور پر ناکام ہو گئی مظفرآباد(سٹاف رپورٹر)آزادکشمیر کے سب سے تجارتی اور سیاحتی مرکز دارلحکومت مظفرآباد میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور غلاظت سے بدبو اور تعفن پیدا ہونے لگا ،بلدیہ صورت حال کو کنٹرول کرنے اور کسی بھی قسم کا درست نظام وضع کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوکر رہ گیا ۔شہریوں کا پبلک مقامات اور مدینہ مارکیٹ سمیت دیگر بازاروں میں پیدل چلنا محال ہو کر رہ گیا ۔تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد دارلحکومت کچرا کنڈی کا منظر پیش کرنے لگا جگہ جگہ لگے کچرے کے ڈھیراور ان سے اٹھنے والی بدبو اور تعفن نے عوام کا سانس لینا دو بھر کردیا ۔انتظامیہ اور بلدیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے ہوئے صورت حال سے نمٹنے میں مکمل طور پر ناکام ۔شہریان مظفرآباد نے وزیراعظم آزادکشمیر ،چیف سیکرٹری اور دیگر ذمہ داران سے صورت حال کی نوعیت کا جائزہ لے کر ہنگامی اقدامات اٹھانے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہینہ میں ایک مرتبہ ہفتہ صفائی مہم کے رواج کو ختم کرتے ہوئے ہفتہ میں ہر اتوار کو آگاہی مہم شروع کی جائے جس میں اہلیان مظفرآباد کو ساتھ ملا کر پورے شہر کی صفائی و ستھرائی کرکے ایک مثال قائم کی جائے ۔ کچرا ڈھیر

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا