11:57 am
اپوزیشن کے احتجاج میں جانی نقصان ہوا تو ذمہ دار کون ہو گا؟شاہ محمود

اسلا م آباد(نیو ز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن کے اکھٹے ہونے سے مہنگائی کا علاج ہو سکتا ہے تو ہو جائے۔ اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی جانی نقصان ہوا تو اس کا ذمہ دار کون ہو گا۔ اپوزیشن کو ماضی کے تجربات سے سبق سیکھنا چاہیے۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کیا اپوزیشن احتجاج کا اعلان جمہوریت کے لئے بہتر ہے۔ ہم بیرونی سرمایہ کاری کو دعوت دے رہے ہیں تو احتجاج کی وجہ سے نقصان ہو گا۔
اپوزیشن کی سوچ تعمیری ہے تو تعمیری رکھیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں معاشی بحران کا حل نکالنا ہے۔ کیا اپوزیشن کے احتجاج سے ادارے مضبوط ہونگے؟ کیا اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت مستحکم ہو گی؟۔وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایک طبقہ ہے جو غیر ملکی ایجنسیوں کے ساتھ مل کر امن کو خراب کرنا چاہتا ہے۔ وزیرستان میں قربانیوں کے بعد امن آیا ہے۔ اپوزیشن نے بات کرنی ہے وزیرستان پر تو وہاں امن کس نے کیا۔ پاک فوج نے رضا کارانہ طور پر بجٹ میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا۔شاہ محمود قریشی نے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو مشورہ دیا کہ لندن سے پاکستان واپس آ کر اپنے خلاف قائم کیسز کا سامنا کریں۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے