07:02 am
بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے

بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے

07:02 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) عید الفطر کے تیسرے روز بھارت نے 6 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق رہا کیئے جانے والوں میں 3 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔ رہائی پانے والوں میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ رہا کیئے جانے والوں میں نواب خان،
شاہجہاں، عامر، عذرا بی بی شامل ہیں۔رہائی پانے والوں میں عشرت بی بی اور ننھی شائستہ بھی شامل ہے۔ رہائی پانے والوں کو ویزہ کی معیاد ختم ہونے کے بعد بھارتی جیل میں قید تھے۔

تازہ ترین خبریں