12:08 pm
ساہیوال، بھکر اور پشاور میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق

ساہیوال، بھکر اور پشاور میں ٹریفک حادثات کے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر وین میں گیمبر اڈا کے قریب آگ لگی جس میں گاڑی میں سوار بعض مسافروں کو باہر نکلنے کا موقع نہیں ملا جس کے باعث ڈرائیور سمیت 9 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اوکاڑہ منتقل کیا
جہاں 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ وین میں آگ سی این جی سلنڈر کی لیکج کےباعث لگی۔دوسری جانب بھکر میں مسافر بس او ٹرالر میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس کراچی سے مانسہرہ جارہی تھی اور ایم ایم روڈ پر فاضل کے قریب اسے حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کا کہناہےکہ حادثے میں جاں بحق و زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔علاوہ ازیں موٹروے پر چارسدہ کے قریب کار حادثے کا شکار ہوگئی جس میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ڈائریکٹر ایجوکیشن شبنم شیریں اور ان کے والدین شامل ہیں جب کہ حادثے میں زخمی شخص کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔