08:33 am
مریم نواز اور اہلخانہ کی نواز شریف سے ملاقات، خیریت دریافت کی

مریم نواز اور اہلخانہ کی نواز شریف سے ملاقات، خیریت دریافت کی

08:33 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) عید کی چھٹیوں کے بعد مریم نواز اوراہلخانہ نے نواز شریف سے
ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی، کوٹ لکھپت جیل کے باہر لیگی کارکنوں نے نعرے بازی کی۔کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں مریم نواز کیپٹں (ر) صفدر اور دیگر اہلخانہ شامل تھے۔ عید کے چھٹیوں کے باعث جمعرات کو ملاقات نہیں کروائی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں