01:57 pm
پنجاب سمیت ملک بھر میں گرمی شدت میں اضافہ ہوا جبکہ بارشوں کا فی الوقت کوئی امکان ظاہر نہیں کیا جا ر

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک ) پنجاب سمیت ملک بھر میں گرمی شدت میں اضافہ ہوا جبکہ بارشوں کا فی الوقت کوئی امکان ظاہر نہیں کیا جا رہا۔ ایک طرف جہاں گرمی کے ستائے ہوئے شہری ابر رحمت کی دعائیں کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے گرمی کا توڑ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ آصف گرمی سے تنگ آ کر دوستوں کے ہمراہ موترہ نہر پر پہنچے اور گرمی دور کرنے کے لیے نہر میں ڈبکیاں لگائیں۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے دوست احباب بھی موجود تھے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے دوستوں کے ہمراہ موترہ نہر میں ڈبکیاں لگائیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ تیراکی کے ماہر خواجہ آصف نے نہر میں ڈبکیاں لگا کر گرمی کی شدت کو کم کرنے کی کوشش کی۔اس ویڈیو کو دیکھ کر شہریوں کا کہنا ہے کہ گرمی نے خواجہ آصف کو بھی نہر میں ڈبکیاں لگانے پر مجبور کر دیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی 2016ء میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نہر میں نہانے پہنچے تھے مگر تب انہوں نے وفاقی وزیر ہوتے ہوئے بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی تھی۔ جبکہ ایس ایچ او موترہ چھٹی کے مزے لوٹتے رہے ۔ انہوں نے یہ کہہ کر کارروائی سے معذرت کر لی تھی کہ وہ تو اس روز چھٹی پر تھے اگر وہ ڈیوٹی پر ہوتے تو ضرور کارروائی کرتے ۔واضح رہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی/جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا ۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا

مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائے۔۔۔مریم نواز کاپی ٹی آئی کوقیمتی مشورہ ،شدیدتنقید کانشانہ بناڈالا

پی آئی اے کی حج پرواز کتنےحجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی،عازمین نااہلی پر پھٹ پڑے

معاشی بحران اگلے سال کے آخر تک جاری رہنے کا خدشہ،وزیراعظم نےملک کے دیوالیہ ہونےکااعتراف کرلیا