09:23 am
پنجاب کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

پنجاب کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لیے کھول دیا گیا

09:23 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) عوام کے لیے بڑی خوشخبری، وزیر اعلی پنجاب نے بڑ اعلان کرکے عوام کے دل میں گھر کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کے مختلف محکموں کے 177 ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے ،
ریسٹ ہاؤسز کی آمدن سے ملحقہ علاقوں کی کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے لیے فنڈز جمع ہونگے ۔ ریسٹ ہاؤسز کو کو پہلے صرف سرکاری عہدیدار اپنے ذاتی استعمال میں رکھتے تھے ۔

تازہ ترین خبریں