05:57 pm
وزرائوں نے وزیراعظم کے احکامات کی دھجیاں اڑادیں

وزرائوں نے وزیراعظم کے احکامات کی دھجیاں اڑادیں

05:57 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان معاون خصوصی نعیم الحق وی آئی پی کلچر کے خلاف میدان میں آ گئے،نعیم الحق نے اپنے حکومتی وزراء پر تنقید کی ہے۔نعیم الحق کا ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزراء اور دیگر اہم شخصیات ملک میں وی آئی پی کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔وزراء اور دیگر اہم شخصیات ہر جگہ پر پولیس اسکواڈ کو استعمال کرتے ہیں جو کہ وزیراعظم کے احکامات کی خلاف ورزی ہے۔پولیس اسکواڈ استعمال کرنے کی اجازت صرف انہیں ہے جن کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو۔ملک میں وی آئی پی کلچر کا اب خاتمہ ہونا چاہئے۔
واضح رہے تحریک انصاف نے اگرچہ حکومت میں آنے سے قبل وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا اعلان کیا تھا تاہم یہ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔حکومتی وزراء مخلتف موقوں پر پروٹوکول لیتے نظر آتے ہیں۔جب کہ وزیراعظم عمران خان کے پسندیدہ وزیر اعلیٰ پنجاب بھی گاڑیوں کے لشکر کے ساتھ مخلتف شہروں کے دورے پر جاتے ہیں۔یاد رہے کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے کے بعد عوام سے اپنے پہلے خطاب میں کہا تھا کہ میں اپنی سکیورٹی کم رکھوں گا اور پروٹوکول نہیں لوں گا۔ ہماری حکومت میں سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال نہیں کیا جائے گا۔ جس پر عمران خان کو کافی سراہا گیا ۔ قبل ازیں اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خاننے کئی مرتبہ پروٹوکول لینے اور پروٹوکول کی وجہ سے شہریوں کو مشکل میں ڈالنے سے انکار کیا تھا لیکن وزیراعظم بننے کے بعد پہلی بار لاہور آمد پر ان کا پروٹوکول اور سکیورٹی دیکھ کر عوام نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا تھاا جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اس پروٹوکول اور سکیورٹی کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ عمران خانوزیراعظم ہیں اور ان کو اب تک کئی تھریٹ الرٹ جاری ہو چکے ہیں، ان کو سکیورٹی فراہم کرنا نہایت ضروری ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔