03:51 pm
 سڑک پر فحش حرکات کرتے ہوئے خاتون سمیت تین افراد گرفتار

سڑک پر فحش حرکات کرتے ہوئے خاتون سمیت تین افراد گرفتار

03:51 pm

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (مانیٹرنگ ڈیسک) سڑک پر فحش حرکات کرتے ہوئے خاتون سمیت تین افراد کو پولیس نے موقع سے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں جیل بھیج دیا۔ یونیورسٹی پولیس نے ڈیرہ بھکر روڈ پر فحش اور نازیبا حرکات کرتے ہوئے
بھکر کی رہائشی خاتون سمیت تین افراد کو رنگے ہاتھوں موقع سے گرفتار کرلیاہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں جیل بھیج دیا ۔