03:05 pm
افغانستان سے دہشتگردی کا خدشہ

افغانستان سے دہشتگردی کا خدشہ

03:05 pm

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان ضم شدہ قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کوملتوی کرنے کیلئے خط لکھ دیاہے ۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نام خط میں لکھاہے کہ نئے ضم شدہ اضلاع میں انتخابات کو سبوتاژ کرنے کے خطرات موجود ہیں اور افغانستان سے دہشت گردی کی کارروائیوں کا خطرہ ہے۔
خط کے متن کے مطابق سیاسی قیادت کو بھی نشانہ بنانے کے حوالے سے خدشات موجود ہیں اس لیے انتخابات 2 جولائی کے بجائے 20دن کے لیے ملتوی کیے جائیں۔خط کے متن میںشمالی وزیرستان میں حالیہ واقعات،صوبائی الیکشن کوسبوتاژکرنے کیلئے افغانستان سے دہشت گردانہ حملوں کے خدشے،سیاسی رہنمائوں کودھمکیاںاوردیگروجوہات بیان کی گئی ہیں تاہم خیبرپختونخوا حکومت کوابھی تک خط کے حوالے سے تاحال الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب نہیں آیا۔واضح رہے کہ ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 2جولائی کوصوبائی اسمبلی کے انتخابات منعقدہونگے ۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا