04:00 pm
اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لانے کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف وطن واپس آ گئے ہیں ، ان کے پاس کوئی آپشن نہیں تھا انہیں واپس آنا ہی تھا۔ انہوں نے کہا کہ اگر شہباز شریف وطن واپس نہ آتے تو حکومت یقینی طور پر انٹرپول کے ذریعے ان کو واپس لاتی۔ پاکستان اور برطانیہ کی حکومت کے مابین ایک معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں
جس کے تحت اب جو بھی لوگ مطلوب ہوں چاہے وہ مجرم ہوں یا ملزم، دونوں ممالک سے لائے جا سکتے ہیں۔شہباز شریف وطن واپس ہرگز نہ آتے اگر حکومت کا برطانوی حکومت کے ساتھ معاہدہ طے نہ پایا ہوتا۔ آپ دیکھیں گے کہ کچھ دنوں تک اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے گا جس کے بعد حسن نواز اور حسین نواز کی باری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ تھوڑا صبر رکھیں، دونوں ممالک کی حکومتوں کے مابین جو نیا معاہدہ طے پایا ہے اس کے بعد سب کو پتہ چل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے