04:02 pm
پنجاب حکومت کا ریسکیو سروسز کیلئے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے امدادی سرگرمیوں (ریسکیوسروسز)کے لیے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہےاور اس سلسلے میں تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں۔ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ ایمرجنسی کی صورت میں دور دراز کے علاقوں میں لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیئے ہیلی کاپٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیئے پنجاب حکومت نے کمیٹی بھی قائم کر دی ہے ۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی ہیلی کاپٹرز کی خریداری کے لیئے سفارشات مرتب کر کے پنجاب حکومت کو ارسال کرے گی۔ پنجاب میں ریسکیو سروسز کے لئے ابتدائی طور پر ایک ہیلی کاپٹر خریدا جائے گا۔حکومتی ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر کی خریداری کے لیئے بین الاقوامی کمپنیز سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ ہیلی کاپٹر کی خریداری اوپن بڈنگ سسٹم کے تحت ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف 

کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی

کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی