04:21 pm
 اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

04:21 pm

کراچی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت مسترد کردی، جس کے بعد ان گرفتاری متوقع ہے۔گرفتاری کی خبر آتے ہی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا دیکھنے میں آئی ہے۔ 100 انڈیکس 900 پوائنٹس گرکر 34 ہزار 600 کی سطح پر آگیا۔دوسری جانب انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر مستحکم ہونا شروع ہوگیا
۔کاروباری کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 15 پیسے مہنگا ہوگیا جس سے اس کی قدر 150.75 روپے ہوگئی جب کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید 150.50 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر 2.70 روپے اضافے سے 151.50 کا ہوگیا۔واضح رہے کہ جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اوران کی بہن فریال تالپورکی ضمانت میں توسیع کی درخواستوں پرسماعت کی ۔پراسیکیوٹرنیب جہانزیب بھروانہ نے دلائل کا آغازکیا توجسٹس عامرفاروق نے ہدایت کی کہ ضمانت کی درخواست کوٹرائل نہ بنائیں ۔ نیب پراسیکیوٹرنے بتایاکہ ساڑھے 4ارب کی ٹرانزیکشن کا معاملہ ہے رقم منتقلی کی فہرست عدالت کوفراہم کردی ،اے ون انٹرنیشنل اورعمیرایسوسی ایٹس سے زرداری گروپ اورپارتھینون کمپنیوں کی ٹرانزیکشن ہوئی ۔ نیب پراسیکیوٹرنے پارک لین کے تذکرہ پرجس عامرفاروق نے تنبہ کرتے ہوئے کہاکہ سمجھ نہیں آرہا نیب کیس کو کس جانب لےکرجارہی ہے ،پارک لین کوچھوڑیں، جعلی اکاؤنٹس سے تعلق بتائیں اس کیس کی وجہ سے دیگرکیسزملتوی کردیئے،کیس سمیٹنا ہے ، طویل کیوں کررہے ہیں۔نیب نےغیرمعمولی حالات اورہارڈ شپ کا کیس نہ ہونے کی وجہ سے ضمانت کی مخالفت پردلائل دیئے۔ فاروق ایچ نائیک نے ضمانت میں توسیع کی استدعا کرتےہوئے کہاکہ رقم بینک سے بینک کومنتقل ہوئی آصف زرداری کا کردارہی نہیں ریفرنس 2ماہ میں سپریم کورٹ میں دائرکرنے کے حکم اور توسیع نہ ہونے کے باعث نیب کی تفتیش کا اختیارختم ہوجاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون! جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟ نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی