05:56 pm
پی ٹی ایم کے ارکان اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی نا اہلی بہت بڑا قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر دی گئی جس میں میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر کو آرٹیکل 62، 63 کی بنیاد پر نااہل قرار دیا جائے۔ پیر کو درخواست سابق چیئرمین ڈیموکریٹ پارٹی آف پاکستان فتح یاب خالد نے اپنے وکیل حافظ محمد سفیان کی وساطت سے الیکشن کمیشن میں دائر کی۔رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا
کہ دونوں ایم این ایز ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں لہذا نااہل قرار دیا جائے۔ محسن داوڑ اور علی وزیر کو آرٹیکل 62، 63 کی بنیاد پر نااہل قرار دیا جائے، دونوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حلف کی بھی خلاف ورزی کی۔ درخواست گزار نے کہاکہ علی وزیر اور محسن داوڑ کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت سے فوری روکا جائے اور علی وزیر اور محسن داوڑ کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف 