07:56 pm
عمران خان کی حکومت گرانے کےلئے دس کروڑ روپے دے دیے گئے، عارف حمید بھٹی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کہتے ہیں کہ حکومت مخالف تحریک کےلئے پیسے بانٹے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ یہ لوگ پیسے پیسے کر رہے ہیں، بندہ ان سے پوچھے کہ کیا نواز شریف کے پاس پیسے نہیں یا پھر زرداری کے پاس پیسے نہیں ۔ عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا حکومت مخالف تحریک کے لیے ایک شخص نے دس کروڑ کا عطیہ دیا ہے۔یہ سب پیسہ بانٹنے کے لیے دیا گیا ہے اور ہدایات کی گئی ہیں کہ بسیں
، ویگنیں لاؤ، لوگ لاؤ ، فی کس پانچ ہزار دو۔ انہوں نے کہا کہ وقت آنے پرمیں نام بھی لے لوں گا۔ اللہ کی منشا میں بڑی منشا ہے جس پر پروگرام میں بیٹھے ایک اور تجزیہ کار نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ کسی نے دس کروڑ روپے دئیے ہوں لیکن جس کو دئیے ہیں کیا اس میں اتنا حوصلہ ہے کہ وہ دس کے دس کروڑ روپے خرچ کرے گا؟یاد رہے کہ عید سے پہلے اپوزیشن نے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 