08:22 pm
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا فیصلہ

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کے لیے نئی پالیسی کی تیاری شروع کی ریٹائرمنٹ کے لیے عمر کی حد بڑھانےکا اعلان بجٹ کے موقع پر کیا جائے گا۔ فیصلہ ریٹائڑد سرکاری ملازمین کے پنشن اخراجات میں مسلسل اضافے کے پیش نظر کیا گیا۔ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے سے حکومت پر پنشن کی مد میں پڑنے والا بوجھ کم ہو گا۔خیال رہے
ملازمین کےلیے مدت ملازمت 60 سال سے 63 سال کرنے کے لیے تجاویز صوبائی کابینہ کو پیش کی گئی۔تجاویز میں کہا گیا تھا کہ 1960 میں ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال تھی۔1973 میں ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال مقرر کی گئی،سرکاری ملازمین کی مدت ملازمت کی پالیسی اوسط عمر کے تناسب سے تیار کی گئی تھی۔1960 میں پاکستان میں اوسط عمر 45.26 اور ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال جب کہ 1960 میں ہی اوسط عمر 54۔ 38 اور مدت ملازمت کی حد 60 سال مقرر کی گئی۔26سال گزرنے کے بعد بھی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ نہیں کیا گیا،تجاویز میں کہا گیا ہے کہ مدت ملازمتمیں توسیع سے خزانے پر پنشن کے بڑھتے ہوئے دبا کو کم کیا جا سکے گا جب کہ تین سالوں میں حکومت کو 76۔5 بلین روپے کی بچت ہو گی،تجربہ کار بیوروکریسی کے بڑھتے ہوئے خلا کو بھی کم کیا جاسکے گا۔قبل از وقت ریٹارمنٹ کے لیے مدت ملازمت میں 5 سال اور قبل از وقت ریٹارمنٹ کے لیے مدت ملازمت25 سے 30سال کرنے کی تجویز شامل ہے۔ واضح رہے خیبر پختونخوا حکومت ا س سے قبل بھی کئی شاندار اقدامات کر چکی ہے جس کی وجہ سے انہیں سراہا بھی جاتا ہے یہی وجہ ہے خیبرپختونخوا کے لوگوں نے اس بار بھی تحریک انصاف کو ووٹ کر دے کر انہیں منتخب کیا۔

تازہ ترین خبریں

آئندہ دو ماہ میں کہاں کہاں حملوں کا خطرہ ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ نے الرٹ دیدیا

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی