08:26 pm
آصف زرداری کے گرفتار ہوتے ہی لاڑکانہ میں ہوائی فائرنگ اور توڑ پھوڑ شروع

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے بعد ان کے حلقے لاڑکانہ میں ہوائی فائرنگ اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ دوکانوں اور املاک کو نقصان پہنچائے جانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ عام شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت مسترد ہونے پر نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کوگرفتار کرلیا ہے۔
آصف علی زرداری کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی سندھ کے جیالے مشتعل ہوگئے اور مختلف شہروں میں احتجاج شروع کردیا۔ آصف علی زرداری کے شہر نواب شاہ میں جیالوں نے پریس کلب کے باہر بھرپور احتجاج کیا ہے، حیدر آباد اور دادو میں بھی جیالوں نے احتجاج کیلئے پریس کلب کا رخ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔بلاول بھٹو کے حلقے لاڑکانہ کے جیالے آصف زرداری کی گرفتاری پر زیادہ ہی مشتعل ہوگئے اور شہر میں توڑ پھوڑ شروع کردی۔ ڈنڈا بردار کارکنوں نے زبردستی دکانیں بند کرائیں اور توڑ پھوڑ کی۔ پیپلز پارٹی کے مسلح کارکنوں کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی جس کے باعث شہر یوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورعلی زیدی کے درمیان تلخ کلامی 