02:00 pm
دفاعی بجٹ 1150 ارب روپے پربرقرار رہے گا

دفاعی بجٹ 1150 ارب روپے پربرقرار رہے گا

02:00 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں اس وقت وفاقی کابینہ کا بجٹ پیش کیا جا رہا ہے ۔ وزیرمملکت نے بتایا کہ دفاع اورقومی خودمختاری ہرچیزسےمقدم ہے، سول اور عسکری حکام نے اپنے بجٹ میں مثالی کمی کی ہے تاہمدفاعی بجٹ 1150 ارب روپے پربرقرار رہے گا ، حکومت کے اخراجات 460 ارب روپے سے کم کرکے 437 ارب روپے کردیے ہیں، ملک میں صرف380کمپنیاں کل ٹیکس کااسی فیصد دیتے ہیں
جب کہ 31لاکھ کمرشل صارفین میں سے 14 لاکھ ٹیکس دیتے ہیں اس لیے ہمیں تنخواہوں کیلئے بھی قرض لیناپڑتاہے، قرضوں اور ایڈوانسز کی بازیابی کا نظر ثانی میزانیہ 183.520ہدف رکھاگیا۔

تازہ ترین خبریں