02:01 pm
بلوچستان کےلئے 10.4ارب روپے مختص

بلوچستان کےلئے 10.4ارب روپے مختص

02:01 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نےنئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ وزیر مملکت حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کی ۔ حماد اظہر نے کہا کہ کراچی کے ترقیاتی بجٹ کے لیے45.5ارب روپے رکھے جارہے ہیں، جب کہ بلوچستان کی ترقی کے لیے 10.4ارب روپے رکھے جارہے ہیں، سکھر ،ملتان سیکشن کے لیے 19ارب روپے مختص کیے گئے ہیں ، توانائی کے لیے 80ارب روپے
اور انسانی ترقی کے لیے 60 ارب روپے تجویز کیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ گریڈ ایک تا 16كکے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں