11:08 am
سمندری طوفان وایو شمال کے پاکستانی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی (نیوز ڈیسک ) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان وایو شمال بھارتی گجرات کی جانب بڑھ رہا ہے، بھارتی ساحلی علاقے گجرات سے ٹکرانے کے بعد شدت میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کی ساحلی پٹی کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں۔وایو نامی سمندری طوفان بننے کے بعد پہلے مرحلے میں ہے۔ طوفان 1150 کلو میٹر دور پاکستان کے جنوب میں موجود ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کے مطابق پاکستان کی ساحلی پٹی کو طوفان سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان شمال بھارتی گجرات کی جانب بڑھ رہا ہے۔ بھارتی گجرات سے ٹکرانے کے بعد اسکی شدت میں کمی کا امکان ہے، اگر وایو کا رخ شمال کی جانب ہی رہا تو سندھ کے جنوب اور جنوب مشرقی علاقے متاثر ہوسکتے ہیں۔ بدین، ٹھٹھہ اور دیگر ساحلی پٹی میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش بھی ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش