11:27 am
جج کو کرسی مارنے والے منور منج نامی وکیل کی سزا معطل  کرتے ہوئے  ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے جج کو کرسی مارنے والے منور منج نامی وکیل کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے رہائی کے عوض اپیل کنندہ کو دو لاکھ روپے کے مچلکے بطور زر ضمانت داخل کروانے کی ہدایت کر دی۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست ضمانت کی سماعت کی۔فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 23 مئی کو سول جج پر حملہ کیس کے
ملزم عمران منج نامی وکیل کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنایاتھا۔عدالت نےسینئر سول جج خالد محمود وڑائچ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا۔ضلع فیصل آباد کی پولیس کے مطابق رواں سال 25 اپریل کو جڑانوالہ کی مقامی عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران معمولی تلخ کلامی کے بعد ایڈووکیٹ عمران منج نے کرسی اٹھا کر سینئر سول جج کو دے ماری جس سے ان کا سر پھٹ گیا تھا۔اسی روز احاطہ عدالت میں وکلا گردی کے خلاف ججز نے ہڑتال کرتے ہوئے تمام مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی تھی۔واقعے کے خلاف ججز کی ہڑتال کی وجہ سےسائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑاتھا، تاہم بعدازاں پولیس نے ایڈووکیٹ عمران منج کو گرفتار کیا جن کے خلاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران منج کو مجموعی طور پر 18 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ عمران منج پر جڑانوالہ میں جج کو کرسی مار زخمی کرنے کا الزام ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے