11:38 am
پنجاب اور کے پی میں موسلاد ھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پنجاب اور کے پی میں موسلاد ھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ جڑواں شہروں ، ایبٹ آباد ، مظفرآباد میں بھی بادل برس پڑے، مری ،ایوبیہ ، سوات ، مالم جبہ میں ٹھنڈی ہواؤں نے سردی کی یاد دلادی ۔ادھر کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں گرمی بڑھ گئی جبکہ سمندری طوفان سائیکلون وایو کراچی کے جنوب مشرق سے 1150کلومیٹر دور رہ گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے طوفان مزید کچھ گھنٹوں میں شدت اختیار کر
جائے گا،130کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ،تھر پارکر ، مٹھی اور رن کچھ میں بارش کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ،ٹھٹھہ اور سجاول کے اطراف میں ایمرجنسی لاگو کردی گئی ہے جبکہ مچھیروں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی کی گئی ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی وجنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان اور سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا۔

تازہ ترین خبریں

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات

حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان