11:43 am
عمران خان کتنے سال تک وزیراعظم رہیں گے؟

عمران خان کتنے سال تک وزیراعظم رہیں گے؟

11:43 am

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی بجٹ 2019-20 قومی اسمبلی میں 70 کھرب 22 ارب روپے بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔ بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ماضی میں بہت سی درست پیشنگویاں کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ماہرِ علمِ فلکیات ایم شہزاد خان ایڈووکیٹ نے عمران خان کے بارے میں بڑی پیشنگوئی کی ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پامسٹ اور ماہرِ علم فلکیات ایڈوکیٹ ایم شہزاد خان نے عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے حوالے سے پشین گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے
کہ علم فلکیات کے مطابق اس وقت چئیرمین پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم عمران خان ’’راج یوگ ‘‘ کےحصار میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلکیات کی زبان میں جس شخص کی کنڈلی میں ’’راج یوگ‘‘ ہو وہ اسے بادشاہ اور انتہائی طاقت فراہم کرتا ہے، انہوں نے پشین گوئی کی ہے کہ عمران خان اگلے 10 سال تک پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سے پہلے راج یوگ کے حصار میں رہنے والی مشہور شخصیات میں شہباز شریف، افغان صدر حامد کرزئی، امریکی صدورجارج بش، جنرل (ر) پرویز مشرف، باراک اوباما، بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ اوربنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد سمیت کئی دوسرے لوگ شامل ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے ایڈووکیٹ شہزاد خان کئی پشینگوئیاں کر چکے ہیں جو بالکل درست ثابت ہوئیں۔انہوں نے 11 جولائی 2017 کو کو پشین گوئی کی تھی کہ نواز شریف نااہل ہو جائیں گے جبکہ 26 اپریل 2018 کو جب سب لوگ الیکشن 2018 کے بروقت انعقاد کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار تھے تب انہوں نے پشینگوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن اپنی مقررہ تاریخ اور بروقت ہوں گے اور پھر ایسا ہی ہوا تھا اب انہوں نے پیشنگوئی کی ہے کہ عمران خان اگلے 10سال تک پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی