12:08 pm
لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے پشاور، کوہاٹ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔شدید گرمی کے بعد مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں بارش کے بعد ٹھنڈی ہواؤں نے موسم دلکش بنا دیا۔اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بھی ابر کرم برسا جس سے
گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آندھی اور موسلا دھار بارش سے درجہ حرارت کم ہوگیا۔ ایبٹ آباد، ہری پور، مظفر آباد اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے سندھ اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید گرمی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سبی میں درجہ حرارت 48، جیکب آباد میں 47 اور بہاولپور میں 46 تک جانے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے پشاور، راولپنڈی، کوہاٹ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟